26/Mar/2019
News Viewed 1900 times
چائناکے 2گروپس ’گزوبہ اور ڈیسکون‘ نے مہمندی ڈیم بنانے کہ لئے کنٹرکٹ سائن کر دیا ہے۔
زرائع کے مطابق تقریب واپڈا ہاؤس میں کی گئی جس میں تقریب کی وجہ سے پی سی کی نسبت 18ارب روپے کی بچت کی گئی حتمی معاہدے کہ تحت کل مالیت183ارب52کروڑ روپے ہے۔
مزید پرھئیے:مودی سرکار کے الیکشن تک پاکستان کو خطرہ
اندازے کے مطابق کہا جارہا ہے کہ ڈیم 5سے8ماہ تک مکمل کیا جائے گا۔ڈیم میں 1.2ملین ایکڑ فٹ پانی جمع ہوگا جس سے800میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔اور پشاور کو 300ملین گیلن پانی فراہم کیا جائے گا۔اور پشاور‘چارسدہ اور نوشہرہ میں سیلاب پر بھی قابو پالیا جائے گا